hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 220

.

موطأ الامام محمد

220
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنِي الزُّهْرِيُّ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، أَنَّهُ رَأَى عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ يَضْرِبُ الْمُنْكَدِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ فِي الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ ". قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، لا صَلاةَ تَطَوُّعٍ بَعْدَ الْعَصْرِ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ
سائب بن یزید کہتے ہیں کہ میں نے عمر بن خطاب (رض) کو دیکھا کہ وہ المنکر کو عصر کے بعد نماز پڑھنے کے باعث پیٹ رہے تھے۔
قول محمد (رح) یہ ہے کہ ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں، عصر کے بعد کوئی نفل نماز درست نہیں۔ یہی امام ابوحنیفہ (رح) کا قول ہے۔