hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 219

.

موطأ الامام محمد

219
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ كَانَ يُقَرَّبُ إِلَيْهِ الطَّعَامُ، فَيَسْمَعُ قِرَاءَةَ الإِمَامِ وَهُوَ فِي بَيْتِهِ، فَلا يَعْجَلُ عَنْ طَعَامِهِ حَتَّى يَقْضِيَ مِنْهُ حَاجَتَهُ ". قَالَ مُحَمَّدٌ: لا نَرَى بِهَذَا بَأْسًا، وَنُحِبُّ أَنْ لا نَتَوَخَّى تِلْكَ السَّاعَةَ
نافع رحمہ للہ بیان کرتے ہیں کہ ابن عمر (رض) کو کھانا پیش کیا جاتا اور وہ گھر میں لامام کی قراءت کی آواز سنتے مگر نہ تو جلدی مچاتے اور نہ کھانا چھوڑتے یہاں تک کہ اس سے بقدر حاجت کھانہ لیتے۔
قول محمد (رح) یہ ہے ہم اس میں حرج نہیں سمجھتے، ہم یہ پسند کرتے ہیں کہ ہم اس وقت کھانے کا قصد نہ کریں۔