hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 229

.

موطأ الامام محمد

229
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا أَبُو الزِّنَاد، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا قُلْتَ لِصَاحِبِكَ أَنْصِتْ فَقَدْ لَغَوْتَ وَالإِمَامُ يَخْطُبُ»
ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جب جمعہ کے دن امام کے خطبہ کے دوران تم نے اپنے ساتھی کو اس طررح کہا ” خاموش رہ، تو تم نے لغو کام کیا۔ (اس روایت کو امام مالک نے باب ما جاء فی الانصات یوم الجمعۃ میں ذکر کیا ہے)