hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 23

.

موطأ الامام محمد

23
Muawtta Imam Muhammad
قَالَ مُحَمَّدٌ , أَخْبَرَنَا مِسْعَرُ بْنُ كِدَامٍ، عَنْ عُمَيْرِ بْنِ سَعْدٍ النَّخَعِيِّ، قَالَ: " كُنْتُ فِي مَجْلِسٍ فِيهِ عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ فَذَكَرَ مَسَّ الذَّكَرِ، فَقَالَ: إِنَّمَا هُوَ بِضْعَةٌ مِنْكَ وَإِنَّ لِكَفِّكَ لَمَوْضِعًا غَيْرَهُ "
عمیر بن سعدنخعی ذکر کرتے ہیں کہ میں خود عمار بن یاسر (رض) کی مجلس میں بیٹھا تھا۔ وہاں شرم گاہ کو چھولینے کا تذکرہ ہوا تو حضرت عمار (رض) نے فرمایا وہ تمہارے جسم کا حصہ ہے اوۃ ر بلاشبہ تمہاری ہتھیلی کے لیے جسم میں اس کے علاوہ اور جگہ بھی (کہ بلا ضرورت ہر وقت ادھر ہی ہاتھ مت مارتے رہو)