hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 22

.

موطأ الامام محمد

22
Muawtta Imam Muhammad
قَالَ مُحَمَّدٌ , أَخْبَرَنَا سَلامُ بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ، عَنِ السَّدُوسِيِّ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ: " سَأَلْتُ حُذَيْفَةَ بْنَ الْيَمَانِ، عَنِ الرَّجُلِ مَسَّ ذكَرَهُ، فَقَالَ: إِنَّمَا هُوَ كَمَسِّهِ رَأْسَهُ "
براء بن قیس نے بیان کیا کہ میں نے حذیفہ بن یمان (رض) سے اس آدمی کا حکم دریافت کیا جسنی اپنی شرمگاہ کوۃ ہاتھ لگالیا ہو۔ تو انھوں نے فرمایا اس کا حکم وہی ہے جو سر کو چھونے کا حکم ہے۔