hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 234

.

موطأ الامام محمد

234
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ قَاسِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، «أَنَّهُ كَانَ يُصَلِّي قَبْلَ أَنْ يَغْدُوَ أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ» . قَالَ مُحَمَّدٌ: لا صَلاةَ قَبْلَ صَلاةِ الْعِيدِ، فَأَمَّا بَعْدَهَا فَإِنْ شِئْتَ صَلَّيْتَ، وَإِنْ شِئْتَ لَمْ تُصَلِّ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، رَحِمَهُ اللَّهُ.
عبد الرحمن بن القاسم سے روایت ہے کہ قاسم (رح) عیدگاہ جانے سے پہلے چار رکعت نماز (گھر میں ) پڑھتے تھے)
قول محمد (رح) یہ ہے : عید کی نماز سے قبل کوئی نماز نہیں ۔ البتہ اس کے بعد اگر تم چاہو ( تو گھر میں آکر) پڑھ سکتے ہو اور اگر نہ چاہو تو نہ پڑھو۔ یہی امام ابوحنیفہ (رح) کا قول ہے۔