hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 233

.

موطأ الامام محمد

233
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، «أَنَّهُ كَانَ لا يُصَلِّي يَوْمَ الْفِطْرِ قَبْلَ الصَّلاةِ وَلا بَعْدَهَا»
نافع سے روایت ہے کہ ابن عمر (رض) عید الفطر کے دن نماز عید سے پہلے اور اس کے بعد کوئی نفل نہ پڑھتے تھے۔ (اس اثر کو امام مالک (رح) نے باب ترک الصلوۃ قبل العیدین و بعدہما میں ذکر فرمایا ہے)