hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 241

.

موطأ الامام محمد

241
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: «كَانَ ابْنُ عُمَرَ لا يَقْنُتُ فِي الصُّبْحِ» . قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، رَحِمَهُ اللَّهُ
نافع روایت کرتے ہیں کہ ابن عمر (رض) فجر کی نماز میں قنوت نہ پڑھتے ( امام مالک نے اس روایت کو باب القنوت فی الصبح میں نقل کیا ہے) الفاظ کا تھوڑا فراق ہے وہاں فی شیء من الصلوۃ ہے۔ یہاں فجر ہے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں اور ہی امام ابوحنیفہ (رح) کا قول ہے۔