hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 242

.

موطأ الامام محمد

242
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ , أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ فَقَدَ سُلَيْمَانَ بْنَ أَبِي حَثْمَةَ فِي صَلاةِ الصُّبْحِ، وَأَنَّ عُمَرَ غَدَا إِلَى السُّوقِ وَكَانَ مَنْزِلُ سُلَيْمَانَ بَيْنَ السُّوقِ وَالْمَسْجِدِ، فَمَرَّ عُمَرُ عَلَى أُمِّ سُلَيْمَانَ الشِّفَاءِ، فَقَالَ: لَمْ أَرَ سُلَيْمَانَ فِي الصُّبْحِ، فَقَالَتْ: بَاتَ يُصَلِّي فَغَلَبَتْهُ عَيْنَاهُ، فَقَالَ عُمَرُ: «لأَنْ أَشْهَدَ صَلاةَ الصُّبْحِ أَحَبُّ إِليَّ مِنْ أَنْ أَقُومَ لَيْلَةً»
حضرت عمر بن خطاب (رض) نے سلیمان بن ابی حثمہ (رض) کو نماز فجر میں نہ پایا۔ پھر حضرت عمر (رض) بازار کی طرف گئے۔ سلیمان کا گھر بازار اور مسجد نبوی کے درمیان وواقع تھا۔ حضرت عمر (رض) کا گزر سلیمان کی والدیہ شفاء کے پاس سے ہوا تو انھوں نے اس سے سلیمان کے متعلق دریافت کیا کہ وہ آج صبح کی نماز میں موجود نہ تھے۔ شفاء نے کہا وہ رات بھر نماز پڑھتے رہے۔ پس ان پر نیند کا غلبہ ہوگیا۔ جس کی وجہ سے وہ فجر میں حاصر نہ ہوئے) حضرت عمر (رض) نے فرمایا مجھے صبح کی نماز جامعت کے ساتھ اس سے زیادہ پسند ہے کہ میں تمام رات نفل پڑھوں اور فجر جماعت سے نہ پڑھوں) ۔