hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 248

.

موطأ الامام محمد

248
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: «صَلاةُ الْمَغْرِبِ وِترُ صَلاةِ النَّهَارِ» . قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، وَيَنْبَغِي لِمَنْ جَعَلَ الْمَغْرِبَ وِتْرَ صَلاةِ النَّهَارِ، كَمَا قَالَ ابْنُ عُمَرَ أَنْ يَكُونُ وِتْرُ صَلاةِ اللَّيْلِ مِثْلَهَا، لا يَفْصِلُ بَيْنَهُمَا بِتَسْلِيمٍ، كَمَا لا يَفْصِلُ فِي الْمَغْرِبِ بِتَسْلِيمٍ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، رَحِمَهُ اللَّهُ
ابن عمر (رض) کہتے ہیں کہ نماز مغرب دن کی طاق نماز ہے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں۔ جنہوں نے ابن عمر (رض) کی طرح مغرب کو دن کے وتر قرار دیا انھیں وتروں کو بھی اسی طرح قرار دینا چاہیے کہ ان کے درمیان سلام سے فال کہ نہ کیا جائے، جیسا مغرب میں فاصلہ نہیں کیا جاتا۔ یہی ابوحنیفہ (رح) کا قول ہے۔ اس اثر کو ابن نابی شیبہ (رح) نے مرفوعا نقل کیا ہے۔