hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 252

.

موطأ الامام محمد

252
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ، يَقُولُ: «إِنِّي لأُوتِرُ وَأَنَا أَسْمَعُ الإِقَامَةَ، أَوْ بَعْدَ الْفَجْرِ» ، يَشُكُّ عَبْدُ الرَّحْمَنِ أَيَّ ذَلِكَ قَالَ
عبد الرحمن بن قاسم کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن عامر بن ربیعہ (رض) کو کہتے سنا کہ میں وتر پڑھ رہا ہوتا ہوں اور میں اقامت کی آواز سنتا ہوں یا یہ کہا کہ میں وتر فجر کے بعد پڑھتا ہو۔ عبد الرحمن کو شک ہے کہ عبداللہ نے دونوں میں کونسی بات کہی۔