hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 255

.

موطأ الامام محمد

255
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ أَبِي الْمُخَارِقِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ رَقَدَ، ثُمَّ اسْتَيْقَظَ، فَقَالَ لِخَادِمِهِ: «انْظُرْ مَاذَا صَنَعَ النَّاسُ» ، وَقَدْ ذَهَبَ بَصَرُهُ، فَذَهَبَ ثُمَّ رَجَعَ، فَقَالَ: «قَدِ انْصَرَفَ النَّاسُ مِنَ الصُّبْحِ» ، فَقَامَ ابْنُ عَبَّاسٍ، فَأَوْتَرَ، ثُمَّ صَلَّى الصُّبْحَ
سعید بن جبیر (رح) سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عباس سو کر اٹھے تو اپنے خادم سے فرمایا۔ دیکھو لوگ کیا کرتے ہیں ؟ عبداللہ بن عباس (رض) اس وقت نابینا ہوچکے تھے پس خادم جاکر واپس آیا اور اس نے بتلایا کہ لوگ فجر پڑھ کر واپس چلے گئے ہیں۔ پھر عبداللہ ا تھے ور وتر پڑھے، پھر نماز فجر ادا کی۔