hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 258

.

موطأ الامام محمد

258
Muawtta Imam Muhammad
قَالَ مُحَمَّدٌ: أَخْبَرَنَا أَبُو حَنِيفَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «يُصَلِّي مَا بَيْنَ صَلاةِ الْعِشَاءِ إِلَى صَلاةِ الصُّبْحِ ثَلاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً، ثَمَانِيَ رَكَعَاتٍ تَطَوُّعًا، وَثَلاثَ رَكَعَاتِ الْوِتْرِ، وَرَكْعَتَيِ الْفَجْرِ»
ابو جعفر نے بیان کیا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز عشاء اور نماز فجر کے درمیان تیرہ رکعات پڑھتے تھے۔ آٹھ رکعت نفل، تین رکعت وتتر اور دو فجر کی ( سنتوں) کی رکعات ( اس اثر کو بخاری ومسلم اور ابوب داؤد نے عائشہ (رض) سے مرفوعا روایت کیا ہے۔ )