hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 257

.

موطأ الامام محمد

257
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، «أَنَّهُ كَانَ يُسَلِّمُ فِي الْوِتْرِ بَيْنَ الرَّكْعَتَيْنِ وَالرَّكْعَةِ حَتَّى يَأْمُرَ بِبَعْضِ حَاجَتِهِ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَلَسْنَا نَأْخُذُ بِهَذَا، وَلَكِنَّا نَأْخُذُ بِقَوْلِ عَبْدِ اللَّهِ ابْنِ مَسْعُودٍ، وَابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ، وَلا نَرَى أَنْ يُسَلِّمَ بَيْنَهُمَا
نافع (رح) ابن عمر (رض) کے متعلق روایت کرتے ہیں کہ وہ وتر کی دو رکعتوں اور آخری رکعت کے درمیان سلام پھیرتے یہاں تک کہ وہ اپنی بعض ضروریات کا حکم دیتے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : ہم اس کو اختیار نہیں کرتے بلکہ ہم عبداللہ بن مسعود (رض) ، ابن عباس (رض) کے اقوال کو لیتے ہیں۔ وتروں کے درمیان سلام کو ہم درست نہیں سمجھتے۔