hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 268

.

موطأ الامام محمد

268
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ مِصْرَ، أَنَّ عُمَرَ " قَرَأَ سُورَةَ: الْحَجِّ، فَسَجَدَ فِيهَا سَجْدَتَيْنِ، وَقَالَ: إِنَّ هَذِهِ السُّورَةَ فُضِّلَتْ بِسَجْدَتَيْنِ "
نافع روایت کرتے ہیں کہ ایک مصری نے مجھے خبر دی کہ عمر بن خطاب (رض) نے سورة الحج تلاوت فرمائی پس اس میں دو سجدے کیے اور پھر فرمایا اس سورت کو دو سجدوں کی وجہ سے فضیلت حاصل ہے۔