hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 269

.

موطأ الامام محمد

269
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، «أَنَّهُ رَآهُ» سَجَدَ فِي سُورَةِ الْحَجِّ سَجْدَتَيْنِ "، قَالَ مُحَمَّدٌ: رُوِيَ هَذَا عَنْ عُمَرَ، وَابْنِ عُمَرَ وَكَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ لا يَرَى فِي سُورَةِ الْحَجِّ إِلا سَجْدَةً وَاحِدَةً: الأُولَى، وَبِهَذَا نَأْخُذُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، رَحِمَهُ اللَّهُ
عبداللہ بن دینار نے کہا کہ میں نے عبداللہ بن عمر (رض) کو سورة حج میں دو سجدے ی کرتے دیکھا تھا۔
قول محمد (رح) یہ ہے : سوررہ حج کے دو سجدے عمرو ابن عمر (رض) دونوں سے مروی ہیں۔ مگر ابن عباس سورة الحج میں ایک پہلا سجدہ مانتے تھے اور ہم انہی کا قول اختیار کرنے والے ہیں اور امام ابوحنیفہ (رح) کا بھی یہی قول ہے۔