hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 27

.

موطأ الامام محمد

27
Muawtta Imam Muhammad
قَالَ مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ الْمُهَلَّبِ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، قَالَ: " أَيَحِلُّ لِي أَنْ أَمَسَّ ذَكَرِي وَأَنَا فِي الصَّلاةِ؟ فَقَالَ: إِنْ عَلِمْتَ أَنَّ مِنْكَ بِضْعَةً نَجِسَةً فَاقْطَعْهَا "
قیس بن اب حازم (رح) بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص سعد بن ابی وقاص (رض) کی خدمت میں آیا اور کہنے لگا کہ دوران نماز میں اپنی شرمگاہ کو چھوسکتا ہوں ؟ اس کے جواب میں حضرت سعد رضی لالہ عنہ نے فرمایا اگر تم اس کو جسم کا پلید حصہ سمجھتے ہو تو اس کو کاٹ ڈالو۔