hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 28

.

موطأ الامام محمد

28
Muawtta Imam Muhammad
قَالَ مُحَمَّدٌ , أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي جَرِيرُ بْنُ عُثْمَانَ، عَنْ حَبِيبٍ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، " أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ مَسِّ الذَّكَرِ، فَقَالَ: إِنَّمَا هُوَ بِضْعَةٌ مِنْكَ "
حبیب بن عبید (رح) حضرت ابو درداء (رض) کا ارشاد نقل کرتے ہیں کہ ان سے کسی نے اپنی شرمگاہ کو ہاتھ لگانے کا حکم دریافت کیا تو فرمایا بلاشبہ وہ تیرے جسم کا ایک ٹکڑا ہے۔