hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 271

.

موطأ الامام محمد

271
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ يُصَلِّي، فَلا يَدَعْ أَحَدًا يَمُرُّ بَيْنَ يَدَيْهِ، فَإِنْ أَبَى فَلْيُقَاتِلْهُ فَإِنَّمَا هُوَ شَيْطَانٌ»
ابو سعید خدری (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا۔ جب تم میں سے کوئی نماز پڑھ رہا ہو تو وہ کسی کو اپنے آگے سے گزرنے نہ دے اور جہاں تک ہوسکے اسے ہٹائے۔ پھر اگر وہ انکار کرے تو اس کو زیادہ شدت روکے۔ کیونکہ وہ شیطان ہے۔