hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 286

.

موطأ الامام محمد

286
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنِي عَامِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ الزُّرَقِيِّ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ السُّلَمِيِّ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ «يُصَلِّي وَهُوَ حَامِلٌ أُمَامَةَ بِنْتَ زَيْنَبَ بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلأَبِي الْعَاصِ بْنِ الرَّبِيعِ، فَإِذَا سَجَدَ وَضَعَهَا، وَإِذَا قَامَ حَمَلَهَا»
ابو قتادہ انصاری (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز پڑھتے تھے اس حال میں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) امام کو اٹھائے ہوتے تھے۔ یہ امام آپ کی صاحبزادی زینب (رض) کی بیٹی ہیں اس کے والدکا نام ابو العاص بن رربیعہ ہے ( جو آپ کے بڑے داماد تھے) جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سجدہ کرتے تو اسے رکھ دیتے تھے۔ اور جب کھڑے ہوتے تو اسے اٹھا لیتے تھے۔
(اس روایت کو امام مالک (رح) نے باب جامع الصلوۃ میں ذکر کیا ہے)