أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نُعَيْمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُجْمَرُ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ، ثُمَّ جَلَسَ فِي مُصَلاهُ، لَمْ تَزَلِ الْمَلائِكَةُ تُصَلِّي عَلَيْهِ: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَيْهِ، اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ، اللَّهُمَّ ارْحَمْهُ، فَإِنْ قَامَ مِنْ مُصَلاهُ، فَجَلَسَ فِي الْمَسْجِدِ يَنْتَظِرُ الصَّلاةَ، لَمْ يَزَلْ فِي صَلاةٍ حَتَّي يُصَلِّيَ "
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ جب تم میں سے کوئی نماز پڑھ کر وہیں نماز کی جگہ بیٹھ جائے تو فرشتے برابر رحمت کی دعا کرتے رہتے ہیں۔ کہ اے اللہ اسے بخش دے، اے اللہ اس پر رحم فرما، پھر اگر وہ نماز کی جگہ سے اٹھ جائے اور نماز کے انتظار میں مسجد میں بھا ا رہے تو نماز کی ادائیگی تک وہ برابر نماز میں شمار رہوتا ہے۔
(اس اثر کو امام مالک (رح) نے باب انتظار الصلوۃ والمشی الیہا میں ذکر کیا ہے)
یہ روایت مرفوعا بھی کی گئی ہے۔ نسائی میں بھی مرفوعا موجود ہے۔