hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 292

.

موطأ الامام محمد

292
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبَّادَ بْنَ تَمِيمٍ الْمَازِنِيَّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ زَيْدٍ الْمَازِنِيَّ، يَقُولُ: «خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْمُصَلَّى فَاسْتَسْقَى وَحَوَّلَ رِدَاءَهُ حِينَ اسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: أَمَّا أَبُو حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ، فَكَانَ لا يَرَى فِي الاسْتِسْقَاءِ صَلاةً، وَأَمَّا فِي قَوْلِنَا فَإِنَّ الإِمَامَ يُصَلِّي بِالنَّاسِ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ يَدْعُو وَيُحَوِّلُ رِدَاءَهُ، فَيَجْعَلُ الأَيْمَنَ عَلَى الأَيْسَرِ، وَالأَيْسَرَ عَلَى الأَيْمَنِ، وَلا يَفْعَلُ ذَلِكَ أَحَدٌ إِلا الإِمَامُ
عبداللہ بن زید المازنی (رض) روایت کرتے ہیں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عید گاہ کی طرف نکلے پھر بارش کی نماز پڑہی اور اپنی چادر کو الٹ دیا جبکہ قبلہ رخ ہوئے۔
(اس روایت کو امام مالک (رح) نے باب العمل فی الاستسقاء میں نقل کیا ہے)
قول محمد (رح) یہ ہے : امام ابوحنیفہ (رح) کے ہاں استسقاء میں نماز نہیں ہے مگر ہمارا قول ہے ہے کہ امام لوگوں کو دو رکعت نماز پڑھائے اور پھر اد اکرے یاور اپنی چادر کو پلٹے ڈائیں کو بائیں اور بائیں کو دائیں طرف کرے اور امام کے علاوہ اور کوئی نہ کرے۔