hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 298

.

موطأ الامام محمد

298
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «مَثَلُ الْمُجَاهِدِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، كَمَثَلِ الصَّائِمِ الْقَانِتِ الَّذِي لا يَفْتُرُ مِنْ صِيَامٍ، وَلا صَلاةٍ حَتَّى يَرْجِعَ»
ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا۔ اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنے والا ، اس روزے دار اور نمازی کی مانند ہے جو کبہی اپنے روزے اور نماز سے نہ ہٹے، یہاں تک کہ وہ جہاد سے واپس لوٹے۔ ( اس روایت کو امام مالک (رح) نے باب الترغیب فی الجہاد میں ذکر فرمایا ہے۔ )