hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 304

.

موطأ الامام محمد

304
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، قَالَ: «أَسْرِعُوا بِجَنَائِزِكُمْ، فَإِنَّمَا هُوَ خَيْرٌ تُقَدِّمُونَهُ، أَوْ شَرٌّ تُلْقُونَهُ عَنْ رِقَابِكُمْ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، السُّرْعَةُ بِهَا أَحَبُّ إِلَيْنَا مِنَ الإِبْطَاءِ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ
ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ اپنے جنازوں کو جلدی لے کر چلو کیونکہ دو صورتیں ہیں یا تم میت کو بھلائی کی طرف پیش کرتے ہو ( اگر وہ نیک ہے) یا ایک شر کو اپنی گردنوں سے اتارتے ہو ( اگر وہ بُرا ہے) اس کو بخاری و مسلم نے روایت کیا)
قول محمد (رح) یہ ہے ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں۔ جنازے کو جلد لے جانا ہمیں دیر کرنے سے زیادہ محبوب و پسند ہے اور امام ابوحنیفہ (رح) کا بھی یہی قول ہے۔