hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 315

.

موطأ الامام محمد

315
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «نَعَى النَّجَاشِيَّ فِي الْيَوْمِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ، فَخَرَجَ بِهِمْ إِلَى الْمُصَلَّى، فَصَفَّ بِهِمْ، وَكَبَّرَ عَلَيْهِ أَرْبَعَ تَكْبِيرَاتٍ»
-317 سعید بن المسیب ( ابوہریرہ (رض) سے ) نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نجاشی کی موت کے خبر اس دن دی جس دن وہ فوت ہوا تھا۔ اور لوگوں کو لے کر جنازگاہ میں تشریف لے گئے وہاں ان کی صف بنائی اور چار تکبیریں کہیں۔ ( اس روایت کو امام مالک (رح) نے باب التکبیر علی الجنائز میں ابوہریرہ سے مرفوعا روایت کیا ہے۔ اگرچہ امام محمد (رح) نے مرسلا روایت کیا ہے)