hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 314

.

موطأ الامام محمد

314
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ، كَانَ يَقُولُ: «لا يُصَلِّي الرَّجُلُ عَلَى جِنَازَةٍ، إِلا وَهُوَ طَاهِرٌ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، لا يَنْبَغِي أَنْ يُصَلِّيَ عَلَى الْجِنَازَةِ، إِلا طَاهِرٌ، فَإِنْ فَاجَأَتْهُ وَهُوَ عَلَى غَيْرِ طُهُورٍ تَيَمَّمَ، وَصَلَّى عَلَيْهَا، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، رَحِمَهُ اللَّهُ
ابن عمر (رض) کہتے ہیں کہ آدمی کو نماز جنازہ طہارت کی حالت میں ہی ادا کرنی چاہیے۔ ( اس اثر کو امام مالک (رح) باب جامع الصلوۃ علی الجنائز میں ذکر کیا ہے)
قول محمد (رح) یہ ہے : ہم اسی کو اخیتار کرتے ہیں۔ بلا طہارت جنازہ کی نماز جائز نہیں۔ اگر اچانک جنازہ آگیا اور بےوضو تھا تو تیمم کرکے نماز جنازہ میں شریک ہوجائے یاور یہی ابوحنیفہ (رح) کا قول ہے۔