hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 317

.

موطأ الامام محمد

317
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ قَالَ: «لا تَبْكُوا عَلَى مَوْتَاكُمْ، فَإِنَّ الْمَيِّتَ يُعَذَّبُ بِبُكَاءِ أَهْلِهِ عَلَيْهِ»
ابن عمر (رض) نے فرمایا اپنے مرنے والوں پر مت رویا کرو اس لیے کہ میت کو اس کے گھر والوں کے رونے کی وجہ سے عذاب ہوتا ہے۔