hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 324

.

موطأ الامام محمد

324
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: «لا تَجِبُ فِي مَالٍ زَكَاةٌ حَتَّى يَحُولَ عَلَيْهِ الْحَوْلُ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ، إِلا أَنْ يَكْتِسَبَ مَالا فَيَجْمَعُهُ إِلَى مَالٍ عِنْدَهُ مِمَّا يُزَكَّى، فَإِذَا وَجَبَتِ الزَّكَاةُ فِي الأَوَّلِ، زَكَّى الثَّانِي مَعَهُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، وَإِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ رَحِمَهُمَا اللَّهُ تَعَالَى
نافع ابن عمر (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ جب تک سال نہ گزرے زکوۃ لازم نہیں ہوتی۔ (اس روایت کو امام مالک (رح) نے باب الزکوۃ العین من الذہب و الورق میں ذکر کیا ہے)
قول محمد (رح) یہ ہے ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں اور یہی امام ابوحنیفہ (رح) کا قول ہے۔ لیکن اگر کوئی نیا مال کمائی تو اسے بہی پہلے مال میں جامع کرے۔ جب پہلے میں زکوۃ واجب ہوگی تو دوسرے کی زکوۃ بھی اس کے ساتھ ادا کرے اور یہی امام ابوحنیفہ اور ابراہیم نخعی رحمہا اللہ کا قول ہے۔