hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 326

.

موطأ الامام محمد

326
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ حُسَيْنٍ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ قُدَامَةَ بْنِ مَظْعُونٍ، عَنْ أَبِيهَا، قَالَ: كُنْتُ إِذَا قَبَضْتُ عَطَائِي مِنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، سَأَلَنِي " هَلْ عِنْدَكَ مَالٌ وَجَبَ عَلَيْكَ فِيهِ الزَّكَاةُ؟ فَإِنْ قُلْتُ: نَعَمْ، أَخَذَ مِنْ عَطَائِي زَكَاةَ ذَلِكَ الْمَالِ، وَإِلا دَفَعَ إِلَيَّ عَطَائِي "
قدامہ بن مظعون (رض) روایت کرتے ہیں کہ جب میں اپنا وظیفہ لینے کے لیے حضرت عثمان بن عفان (رض) کے پاس آتا تھا تو وہ استفسار فرماتے کہ کیا تمہارے پاس قابل زکوۃ مال موجود ہے ؟ اکر میں ہان میں جواب دیتا تو وہ اس مال کی زکوۃ میرے وظیفہ سے کاٹ لیتے تھے اور اگر میں کہتا کہ نہیں تو میرا وظیفہ میرے حوالے کردیتے۔ ( اس روایت کو باب الزکوۃ فی العین من الذہب والورق میں امام مالک (رح) نے نقل کیا ہے)