hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 327

.

موطأ الامام محمد

327
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ قَاسِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عَائِشَةَ كَانَتْ «تَلِي بَنَاتَ أَخِيهَا يَتَامَى فِي حِجْرِهَا، لَهُنَّ حُلِيٌّ، فَلا تُخْرِجُ مِنْ حُلِيِّهِنَّ الزَّكَاةَ»
محمد بیان کرتے ہیں کہ عائشہ صدیقہ (رض) عنہا اپنی یتیم بھتیجیوں کو اپنی گود میں پالتی تھیں، اور ان کے زیورات سے زکوۃ نہ نکالتی تھیں۔