hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 33

.

موطأ الامام محمد

33
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ الْعَدَوِيَّ، عَنِ الرَّجُلِ يَتَوَضَّأُ ثُمَّ يُصِيبُ الطَّعَامَ قَدْ مَسَّتْهُ النَّارُ أَيَتَوَضَّأُ مِنْهُ؟ قَالَ: قَدْ رَأَيْتُ أَبِي يَفْعَلُ ذَلِكَ، ثُمَّ لا يَتَوَضَّأُ "
یحی بن سعید (رح) کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن عامر بن ربیعہ (رض) سے اس آدمی کا حکم دریافت کیا جو وضو کرکے آگ کی پکی ہوئی چیز استعمال کرے تو کیا اسے دوبارہ وضو کرنا چاہیے ؟ انھوں نے فرمایا میں نے اپنے کو ایسا کرتے پایا کہ وہ کھانا کھانے کے بعد وضو نہ کرتے تھے۔