hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 330

.

موطأ الامام محمد

330
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «أَخَذَ مِنْ مَجُوسِ الْبَحْرَيْنِ الْجِزْيَةَ، وَأَنَّ عُمَرَ أَخَذَهَا مِنْ مَجُوسِ فَارِسٍ، وَأَخَذَهَا عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ مِنَ الْبَرْبَرِ»
ابن شہاب (رح) کہتے ہیں کہ مج ہے اطلاع پہنچی ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بحرین کے مجوسیوں سے جزیہ وصول کیا تھا۔ اور عمر (رض) نے ابران کے مجوسیوں سے جزیہ وصول کیا تھا۔ اور عثمان بن عفان (رض) نے اسے بربر سے وصول کیا تھا۔ بربر سے افریقی قبائل مراد ہیں۔ (اس روایت کو امام مالم نے باب جززیۃ اہل الکتاب و المجوس میں بیان کیا ہے)