hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 345

.

موطأ الامام محمد

345
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَنَّ بِلالا يُنَادِي بِلَيْلٍ، فَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يُنَادِيَ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ»
ابن عمر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا بلال رات کو اذان دیتے ہیں تم کھاتے پیتے رہو یہاں تک کہ ابن ام مکتوم اذان دیں۔ (وہ ططلوع صبح صادق پر اذان دیتے ہیں ( تاکہ لوگ بروقت اٹھ کر سحری کرسکیں) ابن ام مکتوم صبح صادق کے طلوع کے بعد نماز فجر کے لیے اذان دتے اسی لیے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم کھاتے پیتے رہو یہاں تک کہ ابن ام مکتوم اذان دیں۔