hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 354

.

موطأ الامام محمد

354
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ، أَنَّ سَعْدًا، وَابْنَ عُمَرَ، كَانَا «يَحْتَجِمَانِ وَهُمَا صَائِمَانِ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: لا بَأْسَ بِالْحِجَامَةِ لِلصَّائِمِ، وَإِنَّمَا كُرِهَتْ مِنْ أَجْلِ الضَّعْفِ، فَإِذَا أُمِنَ ذَلِكَ، فَلا بَأْسَ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ
زہری بیان کرتے ہیں کہ سعد بن ابی وقاص اور ابن عمر (رض) روزے کی حالت میں سینگی لگوایا کرتے تھے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : روزہ دار کے سینگی لگوانے میں کوئی حرج نہیں۔ یہ کمزوری ہوجانے کے خدشے سے ناپسند قرار دی گئی ہے۔ اگر کوئی اپنی قوت کی وجہ سے اس سے محفوظ ہو تو پھر کوئی حرج نہیں اور یہی امام ابوحنیفہ (رح) کا قول ہے۔