hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 353

.

موطأ الامام محمد

353
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يَحْتَجِمُ وَهُوَ صَائِمٌ، ثُمَّ إِنَّهُ كَانَ يَحْتَجِمُ بَعْدَ مَا تَغْرُبُ الشَّمْسُ "
نافع کہتے ہیں کہ ابن عمر (رض) روزے کی حالت میں سینگی لگواتے پھر غروب آفتاب کے بعد سینگی لگوانے لگے۔