hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 377

.

موطأ الامام محمد

377
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، " سَأَلْتُ ابْنَ شِهَابٍ الزُّهْرِيِّ عَنِ الرَّجُلِ الْمُعْتَكِفِ يَذْهَبُ لِحَاجَتِهِ تَحْتَ سَقْفٍ؟ قَالَ: لا بَأْسَ بِذَلِكَ "، قَالَ مُحَمَّدٌ: بِهَذَا نَأْخُذُ، لا بَأْسَ لِلْمُعْتَكِفِ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَقْضِيَ الْحَاجَةَ مِنَ الْغَائِطِ، أَوِ الْبَوْلِ أَنْ يَدْخُلَ الْبَيْتَ، أَوْ أَنْ يَمُرَّ تَحْتَ السَّقْفِ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ تَعَالَى.
مالک کہتے ہیں کہ ایک شخص نے ابن شہاب (رح) سے دریافت کیا کہ جو شخص اعتکاف کرے کیا وہ اپنی حاجت کے لیے چھت کے نیچے جاسکتا ہے۔ انھوں نے جواب مں ا فرمایا ۔ جی ہاں۔ اس میں کوئی حرج نہیں۔ (اس اثر کو باب ١ کر الاعتکاف میں امام مالک (رح) نے ذکر کیا ہے)
قول محمد (رح) یہ ہے : ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں۔ معتکف کو قضاء حاجت کے لیے گھر میں داخل ہونا جائز ہے۔ اسی طرح کسی چھت کے نیچے سے گزرنے میں کوئی حرج نہیں یہی امام ابوحنیفہ (رح) کا قول ہے۔