hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 38

.

موطأ الامام محمد

38
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، " أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الَّذِي يَرْعُفُ فَيَكْثُرُ عَلَيْهِ الدَّمُ كَيْفَ يُصَلِّي؟ قَالَ: يُومِئُ إِيمَاءً بِرَأْسِهِ فِي الصَّلاةِ «.
سعید بن مسیب (رح) سے کسی شخص نے اس آدمی کے متعلق دریافت کیا جسے نکسیر بہت پھوٹتی ہو کہ وہ کس طرح نماز ادا کرے تو انھوں نے کہا ہ سر کے اشارہ سے نماز ادا کرے۔