hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 386

.

موطأ الامام محمد

386
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: «كُلُّ ذَلِكَ قَدْ رَأَيْتُ النَّاسَ يَفْعَلُونَهُ، فَأَمَّا نَحْنُ فَنُكَبِّرُ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: بِذَلِكَ نَأْخُذُ عَلَى أَنَّ التَّلْبِيَةَ هِيَ الْوَاجِبَةُ فِي ذَلِكَ الْيَوْمِ إِلا أَنَّ التَّكْبِيرَ لا يُنْكَرُ عَلَى حَالٍ مِنَ الْحَالاتِ وَالتَّلْبِيَةِ لا يَنْبَغِي أَنْ تَكُونَ إِلا فِي مَوْضِعِهَا
ابن عمر (رض) فرماتے ہیں یہ سب کچھ میں نے صحابہ کرام (رض) عنہم کو کرتے دیکھا باقی ہم تو تکبیر کہتے ہیں۔
قول محمد (رح) یہ ہے : ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں کہ تلبیہ اس دن واجب ہے البتہ تکبیر کا کسی وقت انکار نہیں کیا جاسکتا۔ مگر تلبیہ کے مواقع ہیں انھیں میں ہونا چاہیے۔