hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 387

.

موطأ الامام محمد

387
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ «يَدَعُ التَّلْبِيَةَ إِذَا انْتَهَى إِلَى الْحَرَمِ حَتَّى يَطُوفَ بِالْبَيْتِ، وَالصَّفَا وَالْمَرْوَةَ، ثُمَّ يُلَبِّيَ حَتَّى يَغْدُوَ مِنْ مِنًى إِلَى عَرَفَةَ، فَإِذَا غَدَا تَرَكَ التَّلْبِيَةَ»
عبداللہ بن عمر (رض) جب حرم میں پہنچتے تو تلبیہ ترک کردیتے یہاں تک کہ بیت اللہ کے جو اف اور صفا ومروہ کی سعی سے فارغ ہوجاتے پھر جب منی سے عرفات کو جاتے تو تبلیہ کہتے یعنی چلنے سے پہلے تک۔ جب چلنا شروع کرتے تو تلبیہ ترک کردیتے تھے۔ ( اور عمرہ میں جب حرم کے اندر داخل ہوتے تو تلبیہ ترک کردیتے)