hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 392

.

موطأ الامام محمد

392
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ خَرَجَ فِي الْفِتْنَةِ مُعْتَمِرًا، وَقَالَ: " إِنْ صُدِدْتُ عَنِ الْبَيْتِ صَنَعْنَا كَمَا صَنَعْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: فَخَرَجَ فَأَهَلَّ بِالْعُمْرَةِ وَسَارَ، حَتَّى إِذَا ظَهَرَ عَلَى ظَهْرِ الْبَيْدَاءِ الْتَفَتَ إِلَى أَصْحَابِهِ، وَقَالَ: مَا أَمْرُهُمَا إِلا وَاحِدٌ، أُشْهِدُكُمْ أَنِّي قَدْ أَوْجَبْتُ الْحَجَّ مَعَ الْعُمْرَةِ، فَخَرَجَ حَتَّى إِذَا جَاءَ الْبَيْتَ طَافَ بِهِ، وَطَافَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ سَبْعًا لَمْ يَزِدْ عَلَيْهِ، وَرَأَى ذَلِكَ مُجْزِيًا عَنْهُ وَأَهْدَى "
نافع روایت کرتے ہیں کہ ابن عمر (رض) فتنہ والے سال عمرہ کے لیے نکلے۔ کہنے لگے اگر ہمیں بیت اللہ سے روک لیا گیا تو ہم اسی طرح کریں گے۔ جیسا ہم ٧ نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ ( حدیبیہ والے سال) کیا پس وہ نکلے تو عمرے کا احرام باندہا اور چلتے رہے یہاں تک کہ بیداء کی پشت پر چڑھے تو اپنے ساتھیوں کی طرف متوجہ ہو کر فرمایا۔ نافع کہتے ہیں کہ ان کا ( حج وعمرہ) کا معاملہ ایک جسا کہ ۔ میں تم کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے حج کو عمرہ کے ساتھ اپنے اوپر لازم کرلیا۔ پس وہاں سے روانہ ہوئے یہیاں تک کہ جب بیت اللہ میں پہنچے تو بیت اللہ کا طوال کیا اور صفاو مروہ کے درمیان ساچکر سعی کی اور اس سے مزید کچھ نہ کیا۔ اور اسی کو کافی خیال کیا اور ہدی کو ذبح کیا۔