hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 428

.

موطأ الامام محمد

428
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا ابْنُ شِهَابٍ، قَالَ: بَلَغَنِي، أَنَّ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ، كَانَ يَقُولُ: «أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَتْلِ الْوَزَغِ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا كُلِّهِ نَأْخُذُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، وَالْعَامَّةِ مِنْ فُقَهَائِنَا
ابن شہاب کہتے ہیں کہ مجھے یہ بات پہنچی کہ سعد بن ابی وقاص (رض) کہا کرتے تھے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے چھپکلی کو مارنے کا حکم فرمایا۔
قول محمد (رح) یہ ہے : ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں۔ اور یہی امام ابوحنیفہ (رح) اور ہمارے عام فقہاء کا قول ہے۔