hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 443

.

موطأ الامام محمد

443
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ، أَنَّ رَجُلا سَأَلَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، فَقَالَ: إِنِّي أَصَبْتُ جَرَادَاتٍ بِسَوْطِي، فَقَالَ: أَطْعِمْ قَبْضَةً مِنْ طَعَامٍ "
زید بن اسلم بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نے عمر (رض) سے سوال کیا کہ میں نے کئی مکڑیان اپنے کوڑے سے مارڈالی ہیں ( اس کا کیا حکم ہے ؟ ) آپ نے فرمایا ایک مٹھی طعام مساکین کو کھلا دو ۔