hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 447

.

موطأ الامام محمد

447
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «لَمْ يَعْتَمِرْ إِلا ثَلاثَ عُمَرٍ، إِحْدَاهُنَّ فِي شَوَّالٍ، وَاثْنَتَيْنِ فِي ذِي الْقِعْدَةِ»
عروہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صرف تین عمرے ادا فرمائے تھے ان میں سے ایک شوال اور دو ذی قعدہ میں تھے۔