hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 446

.

موطأ الامام محمد

446
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ يَسَارٍ الْمَكِّيُّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ قَالَ: «لَئِنْ أَعْتَمِرَ قَبْلَ الْحَجِّ، وَأُهْدِيَ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَعْتَمِرَ فِي ذِي الْحِجَّةِ بَعْدَ الْحَجِّ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: كُلُّ هَذَا حَسَنٌ وَاسِعٌ إِنْ شَاءَ فَعَلَ وَإِنْ شَاءَ قَرَنَ وَأَهْدَى فَهُوَ أَفْضَلُ مِنْ ذَلِكَ
عبداللہ بن عمر (رض) کہا کرتے تھے کہ حج سے قبل عمرہ کرنا اور ہدی پیش کرنا مجھے اس بات سے زیادہ محبوب تر ہے کہ حج کے بعد حج کے مہینوں میں عمرہ کروں۔
قول محمد (رح) یہ ہے : یہ سب خوب ہے۔ اس میں گنجائش ہے اگر چاہے تمتع کرلے اور اگر چاہے تو قران کرے اور ہدی روانہ کرے اور یہ الگ کرنے سے بہتر ہے۔