hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 449

.

موطأ الامام محمد

449
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ، يَقُولُ: «مَنِ اعْتَمَرَ فِي أَشْهُرِ الْحَجِّ فِي شَوَّالٍ، أَوْ فِي ذِي الْقِعْدَةِ، أَوْ ذِي الْحِجَّةِ، فَقَدِ اسْتَمْتَعَ وَوَجَبَ عَلَيْهِ الْهَدْيُ، أَوِ الصِّيَامُ إِنْ لَمْ يَجِدْ هَدْيًا»
عبداللہ بن دینار کہتے ہیں کہ میں نے ابن عمر (رض) کو فرماتے سنا ۔ جو شوال کے مہینے یا ذو القعدہ یا ذو الحجہ میں عمرہ کرے اس نے گویا تمتع کیا اس پر ہدی یا روزے لازم ہیں اگر اس کو ہدی کی توفیق نہ ہو۔