hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 450

.

موطأ الامام محمد

450
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُا، أَنَّهَا كَانَتْ تَقُولُ: «الصِّيَامُ لِمَنْ تَمَتَّعَ بِالْعُمْرَةِ إِلَى الْحَجِّ مِمَّنْ لَمْ يَجِدْ هَدْيًا مَا بَيْنَ أَنْ يُهِلَّ بِالْحَجِّ إِلَى يَوْمِ عَرَفَةَ، فَإِنْ لَمْ يَصُمْ صَامَ أَيَّامَ مِنًى» ،
عائشہ (رض) عنہا فرماتی ہیں۔ روزے اس شخص کے لیے ہیں جس نے حج کے ساتھ عمرہ کا فائدہ اٹھایا۔ جس کو ہدی میسر نہ ہو اس دن سے لے کر جب سے اس نے احرام باندھا یہاں تک کہ عرفات کا دن آپہنچا اگر اس نے اب تک روزے نہیں رکھے تو ایام منی میں روزے رکھے۔