hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 465

.

موطأ الامام محمد

465
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنِي أَبُو الرِّجَالِ، أَنَّ عَمْرَةَ أَخْبَرَتْهُ، أَنَّ عَائِشَةَ كَانَتْ «إِذَا حَجَّتْ وَمَعَهَا نِسَاءٌ تَخَافُ أَنْ تَحِضْنَ قَدَّمَتْهُنَّ يَوْمَ النَّحْرِ فَأَفَضْنَ، فَإِنْ حِضْنَ بَعْدَ ذَلِكَ لَمْ تَنْتَظِرْ، تَنْفِرُ بِهِنَّ وَهُنَّ حُيَّضٌ إِذَا كُنَّ قَدْ أَفَضْنَ»
عمرہ بنت عبد الرحمن سے روایت ہے حضرت عائشہ (رض) عنہا جب حج کرتیں اور ان کے ساتھ کچھ عورتیں ہوتں تو حضرت عائشہ (رض) عنہا اس خوف سے کہ کہیں انھیں ایام نہ آجائین ( طواف افاضہ سے قبل) انھیں یوم النحر اور لوگوں سے پہلے پہلے بھیج دیتیں تاکہ طواف افاضہ کرلیں۔ اگر اس کے بعد انھیں حیض آجاتا تو آپ ان کا انتظار نہ کرتیں ( کہ پاک ہوجائیں) انھیں لے کر واپس لوٹ جاتیں۔ اس حال میں کہ وہ دوبارہ حائضہ ہوتیں جب کہ وہ طواف افاضہ سے فراغت حاصل کرچکی ہوتی تھیں۔