hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 485

.

موطأ الامام محمد

485
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ «يُحَرِّكُ رَاحِلَتَهُ فِي بَطْنٍ مُحَسِّرٍ كَقَدْرِ رَمْيَةٍ بِحَجَرٍ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: هَذَا كُلُّهُ وَاسِعٌ إِنْ شِئْتَ حَرَّكْتَ، وَإِنْ شِئْتَ سِرْتَ عَلَى هَيْنَتِكَ بَلَغَنَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي السَّيْرَيْنِ جَمِيعًا: عَلَيْكُمْ بِالسَّكِينَةِ، حِينَ أَفَاضَ مِنْ عَرَفَةَ، وَحِينَ أَفَاضَ مِنَ الْمُزْدَلِفَةِ
نافع (رح) بیان کرتے ہیں کہ ابن عمر (رض) بطن محسر میں اپنی اونٹنی کو اتنی دور تک تیزدوڑاتے جتنی دور پتھر پھینکا جاسکے۔ (اس اثر کو امام مالک (رح) نے باب السیر فی الدفع میں ذکر کیا ہے)
قول محمد (رح) یہ ہے : کہ ان باتوں میں گنجائش ہے خواہ اپنی اونٹنی کو تیر حرکت دو یای مناسب چال سے چلتا رہے۔ ہمیں آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے یہ اطلاع ملی ہے کہ جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دونہوں مواقع بر چلنے کے متعلق یہ ہدایت دی جبکہ آپ عرفات اور مزدلفہ سے لوٹے کہ تم کو وقار و سکون اختیار کرنا چاہیے۔