hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 495

.

موطأ الامام محمد

495
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ «يُكَبِّرُ كُلَّمَا رَمَى الْجَمْرَةَ بِحَصَاةٍ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ
نافع (رح) کہتے ہیں کہ جب ابن عمر (رض) جب بہی جمرہ کو رمی کرتے تو ہر کنکری پھینکتے وقت اللہ اکر کہتے۔ (اس اثر کو امام مالک (رح) نے باب رمی الجمار میں ذکر کیا ہے)
قول محمد (رح) یہ ہے : ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں۔