hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 494

.

موطأ الامام محمد

494
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ قَالَ: أَنَّ النَّاسَ كَانُوا إِذَا رَمَوُا الْجِمَارَ مَشَوْا ذَاهِبِينَ وَرَاجِعِينَ وَأَوَّلُ مَنْ رَكِبَ مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ، قَالَ مُحَمَّدٌ: الْمَشْيُ أَفْضَلُ وَمَنْ رَكِبَ، فَلا بَأْسَ بِذَلِكَ.
قاسم (رح) کہتے ہیں کہ جب لوگ جمرات پر رمی کرتے تو پیدل آتے اور لوٹتے۔ سب سے پہلے سوار ہو کر رمی معاویہ بن ابی سفاجن (رض) عنہا نے کی ۔ (اس روایت کو امام مالک (رح) نے باب رحمی الجمار میں ذکر کیا ہے)
قول محمد (رح) یہ ہے : پیدل رمی افضل ہے۔ اور جو سوار ہو کر رمی کرے اس پر کچھ گناہ نہیں۔